23 April 2019 - 13:14
News ID: 440237
فونت
امریکا روز بروز مقاومت محاذ کے مقابلہ میں ناکام نظر آ رہا ہے اور اب اس نے حزب اللہ کے ارکان کی اطلاع فراہم کرنے والوں کے لئے انعام کا اعلان کیا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے نائب وزیر خارجہ مائیکل ایوانوف نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص حزب اللہ لبنان کے 3 ممتاز ارکان کے بارے میں اطلاع فراہم کرےگا اسے 10 ملین ڈالر انعام دیا جائےگا۔

امریکی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ حزب کے تین ممتاز ارکان محمد بازی، ادھم طباجہ اور علی شرارہ ہیں ۔

امریکی نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ جو شخص مذکورہ افراد کے بارے میں اطلاعات فراہم کرےگا اسے 10 ملین ڈالر انعام دیا جائےگا۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬